ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدیدجھٹکے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق میرپورآزادکشمیر میں19افرادجاں بحق جبکہ 300سےزائدزخمی ہوئے ۔ جبکہ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے 10افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔