تازه خبریں

مولانا جعفر عباس نقوی کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی

شیعہ میانی-ملتان: قائد ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے بھانجے اور حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی کے فرزند مولانا سید جعفر نقوی کی نماز جنازہ شیعہ میانی ملتان میں قائد ملّت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی.
علماء کرام aور مومنین کی کثیر تعدد نے شرکت کی۔