شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے نو منتخب صوبائی صدر علامہ سید اشتياق حسین کاظمی سے حلف لیا شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ سمیت دیگر شخصیات تقریب حلف برداری میں شریک تھیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#jaffriapresspakistan#sucpakistan#Jafariapress#AllamaSajidNaqvi#QuaidSajidNaqvi
