فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق شہداء میں 13 بچے بھی شامل ہیں۔ اس بیان کے مطابق 2096 بچے اور 1029 خواتین بھی زخمی ہوئے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق 232 زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ 32 فلسطینی زخمیوں کے کئی اعضاء خراب ہو گئے ہیں۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے صرف پیر 14 مئی کو 65 فلسطینیوں کو شہید اور 2900 سے زائد کو زخمی کردیا۔