تازه خبریں

وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں متحدہ علماء بورڈ کے اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ محمد رمضان توقیرکی شرکت

پشاور
وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں متحدہ علماء بورڈ کے اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ محمد رمضان توقیر نے شرکت کی اور خطاب کیا