• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

وطن کا دفاع اور سلامتی ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے, آرمی چیف

وطن کا دفاع اور سلامتی ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے, آرمی چیف

وطن کا دفاع اور سلامتی ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے, آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ اپنے خون سے وطن کا دفاع اور سلامتی ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ آرمی چیف نے شہدا اور ان کےاہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہ واقعات شکست خوردہ قوتوں کی کارروائی ہیں ۔
آرمی چیف نے کہاکہ پاکستان استحکام سے پائیدار امن کی بڑھ رہا ہے۔ عالمی برادری علاقائی امن میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔ 
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں شہید ہونے والے دس اہل کاروں نے خطے میں امن کے لئے قربانی دی ۔ انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں سلامتی کی صورت حال میں بہتری آئی ہے۔ ہماری توجہ سرحدی استحکام پر مرکوز ہے۔ انہوں نےکہا کہ دشمن قوتیں بلوچستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں انشاءاللہ ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے ۔