تازه خبریں

ٹنڈو باگو ضلع بدین میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کے تعاون سے مکانات کیتعمیر کا سلسلہ جاری

ٹنڈو باگو ضلع بدین
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ضلع بدین کی تحصیل ٹنڈوباگو میں مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہزاروں ضرورت مند خاندان مستفید ہونگے