پاراچنار کا مسئلہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئےکسی بھی مرکزی اعلان کے لئےتیار رہیں علامہ شبیر حسن میثمی
جعفریہ پریس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ پارا چنار کے مسئلے میں مسلسل پارا چنار کے عمائدین کے ساتھ رابطے میں ہیں صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھی مرکزی اعلان کے لئے تیار رہیں جب مرکز اعلان کرے عید کو چھوڑ کر اپنے پاراچناری بھائیوں کی مدد کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارچنار کے حوالے سے چندے کے مسجز نہ چلائیں وہاں جس چیز کی ضرورت ہوگی قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے فراہم۔کی جائے گی
http://www.jafariapress.com/?p=11751