پاکستان اقوام متحدہ کا سرگرم رکن ہے ،صدر ممنون حسین
آج اقوام متحدہ کا بہتّرواں یوم تاسیس منایا جا رہاہے۔ چوبیس اکتوبرانیس سو پینتالیس سے اب تک عالمی ادارے نےدنیا بھرمیں امن اور استحکام کیلئےگراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ اقوام متحدہ کا سرگرم رکن ہونے کے ناطےپاکستان اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں بطریق احسن اداکررہا ہے۔ صدر ممنون حسین کا پیغام۔