پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے ڈائریکٹر مظہر علی خان و علامہ فرحت جوادی کی اسکردو پہنچے
جعفریہ پریس اسکردو :
پاکستان ایجوکیشنل کونسل کے ڈائریکٹر مظہر علی خان اور نائب ناظم مرکزی دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ فرحت عباس جوادی کا دورہ سکردو صوبائی صدر علامہ سید محمد عباس رضوی ،علامہ شیخ محمد رضا بہشتی اور دفتری اسٹاف سے ملاقات اور مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال