پاکستان میں عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
پاکستان بھر میں عاشورائے حسینی انتہائی عقیدت سے منیایا گیا کروڑوں عزاداران امام عالی مقام نے کربلا کے شہیدوں کی یاد میں جلوس ہائے عزاداری میں شرکت کی شیعہ و سنی عوام نے مل کر باہمی اتحاد و اتفاق سے ساتھ اپنے مخصوص انداز میں غم کربلا منایا اس موقع پر چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں لاکھوں چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوئے