تازه خبریں

پاک افغان سرحدپرسکیورٹی سخت کردی گئی ہے

پاک افغان سرحدپرسکیورٹی سخت کردی گئی ہے

پاک افغان سرحدپرسکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔ غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ملوث ہیں