پاک بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا باقائدہ آغاز
پاک بحریہ کی مشترکہ امن مشقیں کراچی میں شروع ۔۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی افتتاحی تقریب کے مہما ن خصوصی ۔۔مشقیں چودہ فروری تک جاری رہیں گی ۔۔ چھتیس ممالک مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔ ۔۔روس تین بحری جہازوں کے ساتھ پہلی مرتبہ شریک۔