تازه خبریں

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے غلط اقدامات کی اصلاح کرنا ہوگی

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے غلط اقدامات کی اصلاح کرنا ہوگی

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے غلط اقدامات کی اصلاح کرنا ہوگی

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ محصولات کے شعبے میں بڑی نقصان دہ جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اگر چین کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا خواہش مند ہے، تو اسے اپنے غلط اقدامات کی اصلاح کرنا ہو گی۔ترجمان نے کہا کہ چین، امریکہ تجارتی کشیدگی کے خاتمے کے لئےبات چیت صرف باہمی احترام کی بنیاد پر ہی کامیاب ہوگی۔ امریکہ کی جانب چینی ٹیلی کام کمپنی “ہواوے” پر لگائی گئی پابندیوں کے تناظر میں ترجمان نے کہا کہ چین اپنے اقتصادی اور تجارتی اداروں کے مفادات کے تحفظ کے لئےتمام ضروری اقدامات کرے گا۔