• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی

کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی

کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی

افغان وزارت داخلہ کے مطابق، مغربی کابل کے ضلع دشت برچی کے علاقے چہل دختران میں واقع سید الشہدا گرلز اسکول کے سامنے تین دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں کم سے کم تیس افراد شہید اور پچھتر زخمی  ہوگئے۔

کہا جارہا ہے کہ دھماکے اس وقت ہوئے جب اسکول کی چھٹی ہوئی اور طالبات اپنے گھروں کے لئۓ باہر نکل رہی تھیں۔
اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلے ایک کار بم دھماکہ ہوا جس کے بعد بارودی سرنگ کے دو دیگر دھماکے ہوئے جنہیں پہلے سے نصب کیا گیا تھا۔