کراچی منگھوپیر قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی حفظ اللہ کی ہدایت پر چیئرمین زہرا اکادمی کراچی حجتہ الاسلام ولمسلمین علامہ شیخ شبیر حسن میثمی حفظ اللہ کی تعاون بورنگ اور ٹینکی کام اختتامی مراحل میں ہے۔
واضح رہے سال 2020 میں منگھوپیر 3 علاقوں میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی حفظ اللہ کی ہدایت پر چیئرمین زہرا اکادمی کراچی حجتہ الاسلام ولمسلمین علامہ شیخ شبیر حسن میثمی حفظ اللہ کی تعاون سے 5 لاکھ ستر ہزار کی لاگت سے تین بورنگ لگائی گئی ہیں۔
اہلیان منگھوپیر کراچی نے تہہ دل سے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی حفظ اللہ اور چیئرمین زہرا اکادمی کراچی حجتہ الاسلام ولمسلمین علامہ شیخ شبیر حسن میثمی حفظ اللہ کا شکریہ ادا کیا۔