تازه خبریں

کشمیر میں بھارتی جارحیت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا احتجاج

کشمیر میں بھارتی جارحیت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا احتجاج

جعفریہ پریس : مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی مسلسل بربریت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ عارف واحدی نے کشمیر میں بھارتی مظالم کو رکوانے کے لئے عالمی انسانی حقوق کے اداروں کے کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت عالمی انسانی حقوق کے ادارے بھارتی مظالم پر نوٹس لیں انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر کی سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے