تازه خبریں

کل پاکستان بھر میں عید الفطر منائی جائیگی قائد ملت جعفریہ کی جانب سے اعلان

جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے کل بروز بدھ پاکستان بھر میں عید منانے کا اعلان کردیا گیا اس موقع پر پاکستان بھر کے مسلمانوں کے لئے عید الفطر کی مبارک باد بھی دی گئی