کوہاٹ انتظامیہ مسائل کے حل کے لئے تعاون کرے صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ
کوہاٹ
یکم ستمبر 2019 استقبال محرم کے سلسلے میں سید ابن علی رٹائیر چیف جسٹس کے حجرے میں شیعہ سنی عمائدین مشران قوم آور علماءکرام کا اجلاس ہوا۔
اجلاس سے صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواعلامہ حمید حسین امامی نےخطاب کر تے ہوئے کہا کہ کوہاٹ انتظامیہ نے کے ڈی اے مسجد کا مسئلہ خودپیدا کیا ہواہے ۔یہ شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے ۔کوہاٹ انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسلئہ کو حل کیا جائے۔تاکہ اس مسئلہ سے سے ایام عزاء متاثر نہ ہو۔مسئلہ حل کئے بغیر کوہاٹ انتظامیہ سے تعاون کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں ۔
اجلاس میں علامہ خورشید انور جوادی ،قیصر آغا،ہاشم رضا،سید ابن علی رٹائیر چیف جسٹس ،علامہ اقبال بہشتی،منتظر آغا ،،ریاض حسین الحسینی ،اہلسنت مشرسیٹھ گوہربنگش ،اہلسنت مولانا عبد الجلیل نسیم عباس بنگش اور دیگر شیعہ سنی علمائے کرام اور مشران قوم نے شرکت کی ۔