• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

کیلیفورنیا آگ: ہلاکتوں کی تعداد 40۔5000سے زائد مکان اور دوسری عمارتیں تباہ

کیلیفورنیا آگ: ہلاکتوں کی تعداد 40۔5000سے زائد مکان اور دوسری عمارتیں تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پندرہ مقامات پر لگنے والی آگ قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔آگ سے اب تک چالیس افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار سات سو سے زائد مکان اور دوسری عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔
کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں میں آٹھ اکتوبر کو لگنے والی آگ سےدولاکھ بیس ہزار ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہو گئی ہے۔ سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ جبکہ ایک لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق آگ سےسانتا روزا شہراور سونوما کاؤنٹی سب سے زیادہ متاثر ہوئی۔سانتا روزا کے میئر کا کہنا ہے کہ شہر میں دوہزارآٹھ سو چونتیس مکان جل کر راکھ ہو گئے ہیں جبکہ چار لاکھ سکوائر فٹ کمرشل اراضی بھی تباہ ہو گئی ہے۔دس ہزار سے زیادہ فائٹرزآگ پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہیں۔اس کے علاوہ آٹھ سو اسّی فائر انجن،ایک سو چونتیس بلڈوزر،ایک سو اڑتیس واٹر ٹینڈرز، پچھہتر ہیلی کاپٹروں اور تیس طیاروں کے ذریعے بھی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔