تازه خبریں

گجرات قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جامعہ امام حسن مجتبیٰ(ع) میں منعقدہ جشن ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبیٰ(ع) میں شرکت۔

گجرات – 11 جون 2017:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جامعہ امام حسن مجتبیٰ(ع) میں منعقدہ جشن ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبیٰ(ع) میں شرکت۔
اس موقع پر صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب علامہ سبطین سبزواری اور دیگر علماء کرام، عمائدین، تنظیمی عہدیداران اور مومنین کی کثیر تعداد موجود تھی۔