گلگت بلتستان کو مکمل آئینی صوبہ بنانے تک ہم کسی قسم کی ٹیکس نہیں دیں گے۔ علامہ سید محمد عباس رضوی خبر جعفریہ پریس ۔ سکردو گلگت بلتستان کے عوام پر وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کردہ غیر آیئنی ٹیکسز کے خلاف انجمن تاجران سکردو کی جانب سے منعقدہ جلسے میں اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر حجتہ الاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی ممبر گلگت بلتستان کونسل اور محمد شبیر حافظی کی شرکت ۔ اور عوام سے خطاب۔