تازه خبریں

ہمیں بھی تمہاری حفاظت کی ضرورت نہیں علامہ اسد اقبال ز یدی نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا

ہمیں بھی تمہاری حفاظت کی ضرورت نہیں
Jafariapress.com
جب خیرپور میں امام حسینؑ کی عزاداری علم عباسؑ اور سبیل حسینؑ کو تحفظ نہیں تو مجھے بھی آپکے اہلکاروں کی ضرورت نہیں شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ اسد اقبال زیدی نے پولیس کے سرکاری اہلکاروں کو اپنی حفاظت سے واپس کردیا آئی جی سندھ اور ڈی آءی جی سکھر کو خط تحریر