تازه خبریں

۔قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی لاہور بیدیاں روڈ پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

 راولپنڈی/اسلام آباد *۔۔۔۔قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی لاہور بیدیاں روڈ پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت *۔۔۔۔ ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کوتیز کرتے ہوئے دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے اور سہلوت کاروں کو منظر عام پر لاتے ہو ئے قانون کے شکنجہ میں جکڑا جائے ۔ *۔۔۔۔  قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علامہ ساجد نقوی کا دو فوجی اہلکاروں سمیت چار افراد کی جانی ضیاع پر افسوس کا اظہار ۔لواحقین سے اظہار تعزیت