تازه خبریں

عراق نجف اشرف : دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف کے اراکین سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات

عراق
حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید شہنشاہ نقوی کا دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ نجف اشرف کا دورہ اراکین دفتر سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا