شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی کابینہ کا اجلاس. زیر صدارت علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب.
صوبائی کابینہ, سینئر تنظیمی ذمہ داران و علماء کرام کی شرکت. چہلم شہداء مدافع حرمین شہید سلیمان قاسمی و ابو مہدی مہندس و برسی شہداء سیہون کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی.
اجلاس کے بعد میڈیا کو پریس بریفنگ.
16 فروری شہداء سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جلسہ منعقد کیا جائے گا. خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی صاحب کریں گے.
صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب نے کابینہ کے ہمراہ مزار حضرت لال شہباز قلندر علیہ الرحمہ پر حاضری دی. فاتحہ خوانی کی . جلسہ گاہ گولڈن گیٹ کا دورہ کیا. ذمہ داران کو ہدایات دیں. صوبہ سندھ سے لاکھوں افراد شرکت کریں گے.

جس موقع پر دیگر تنظیمی عہدیدار بہی ہمراہ تھے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کے راہشگاہ حاجن شاہ لکیاری پے منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کے راہشگاہ حاجن شاہ لکیاری پے منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔