سندھ گورنر سندھ نے اسمبلی کا اجلاس ١٣ جون کو بلوایا ہے، میں پیغام دے رہا ہوں کراچی کے مومنین آمادہ اور تیار رہیں، ممکن ہے ١٣ جون کی شام ٥ بجے آپکی ہماری ملاقات وہیں ہوگی، علامہ ناظر عبّاس تقوی June 10, 2014
بلوچستان کراچی ائیرپورٹ پرحملے میں ١٩ پاکستانی شہید ہوئے جس پر پوری قوم غمزدہ ہے مگر تفتان باڈر پر٢٥پاکستانی بے دردی سے شہید کئے گئے ہیں اس کا کسی کو افسوس نہیں، عبدالقیوم چنگیزی June 10, 2014
ملک بھر سے مولانا غلام رضا نقوی کو ایک بے بنیاد اور جھوٹے مقدمے میں ملوث کر کے جیل میں رکھا گیا ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان June 10, 2014
پنجاب اگر حکومت نے یہ راستہ محفوظ نہ بنایا نہ ہی ائر لائنز کے کرایہ کو سستا کیا تو ہم ایسا احتجاج کریں گے کہ حکمرانوں کے لیے اپنے محلات سے باہر آنا مشکل ہوجائے گا June 10, 2014
عراق عراق کے شہر موصل پر تکفیری گروہ کے ہزاروں دھشتگردوں کا حملہ ۔ موصل پر قبضہ , کرکوک کی طرف روانہ ۔ فوج کی جوابی کاروائی June 10, 2014
سندھ شیعہ علماء کونسل کراچی کے زیر اہتمام سانحہ تفتان و کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے خلاف حسین آباد امام بارگاہ سے احتجاجی ریلی اور علامتی دھرنا June 10, 2014
بلوچستان سانحہ تفتان میں شہید ہونے والے 3 ہزارہ مومنین کی ہزارہ ٹاون میں تشییع – دیگر21 شہداء کی میتوں کو کوہاٹ پہنچادیا گیا June 10, 2014
ملک بھر سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم کے منتظر ہیں تاکہ ملک کو اتحاد و امن کا گہوارہ اور شیعہ مکتب سمیت تمام مکاتب فکر کے پیروکاروں کے لیے جائے امن بنایا جا سکے June 10, 2014