ملک بھر سے اس وقت پاک فوج آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہے اور عوام ملک میں امن وامان و استحکام اور کامیابی کے لئے دعا گو ہے June 24, 2014
ایران تفکیری دھشتگرد جان لیں جیسے اربعین حسینی کے موقع پر مومنین کربلا آتے ہیں ، ضرورت پڑنے پر ویسے ہی لاکھوں افراد دوسرے ملکوں سےعراق کا سفر کریں گے اورعراقی عوام کی مدد کریں گے، حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی June 24, 2014
پنجاب قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے ،علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی June 24, 2014