ایران اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور اسلامی کونسلوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ انتخابات اٹھارہ مئی دو ہزار سترہ کو منعقد ہوں گے۔ July 28, 2016
افغانستان افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ترپن دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ July 28, 2016
بین الاقوامی یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی صیہونی بستیاں تعمیر کرنے کی سرگرمیوں کو روکنے پر زور دیا ہے۔ July 28, 2016
کشمیر کشمیر میں 19ویں روز بھی کشیدگی برقرار/ سرینگر سے کرفیو اٹھا لیا گيا ہے جبکہ موبائل انٹر نیٹ سروس بھی بحال کردی گئی July 28, 2016
ایران اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے پارلیمانی سطح پر تعاون میں فروغ پر زور دیا ہے July 28, 2016