قیادت خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت، ہمسائیوں سمیت عالمی دنیا کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات استوار کئے جائیں، August 3, 2016
پاکستان خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے مسلمانوں کا باہمی اتحاد ضروری ہے قائد ملت جعفریہ