کراچی, 22 فروری 2017 ملی یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کا اہم اجلاس صوبائی صدر اسد اللہ بھٹو صاحب کی زیرصدارت ادارہ نور الحق کراچی میں منعقد ہوا، اجلاس کا ایجنڈا سانحہ سہون شریف تها، اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما مولانا عابد عرفانی، مولاناشبیر انصاری اورمولانا فیصل مہدی نے بهی شرکت کی. اجلاس کے بعداسداللہ بهٹو نے کونسل میں شریک دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ سے خطاب کیا.