تازه خبریں

شکارپور:قائد ملت جعفریہ کی طرف سے تعاون سے خانوادہ شہداء و مجروحین شکارپور میں تقسیم جاری

شکارپور: ولادت باسعادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے خانوادہ شہداء و مجروحین شکارپور میں قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی طرف سے تعاون کی تقسیم جاری , اس موقع پر صوبائی نایب صدر علامہ ریاض حسین الحسینی ڈویژن لاڑکانہ کے صدر علامہ غلام شبیر ایمانی , علامہ عبدالمجید بہشتی , علامہ رفیق مہدی الحسینی , ضلعی صدر علی احمد برڑو نے خطاب کیا اور تعاون تقسیم کیا اور قائد ملت جعفریہ کا شکریہ ادا کیا

مزیر تصایور کے لئے کلک کریں