تازه خبریں

پارا چنار: شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کی شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی مزار اقدس پر حاضری

جعفریہ پریس شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کی شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی مزار اقدس پر حاضری اور فاتحہ خوانی وفد میں شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی چیرمین القائم ٹرسٹ صوبائی جنرل سیکرٹری صوبہ سندھ علامہ سید اسد اقبال صاحب مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر صاحب صوبائی صدر پنجاب علامہ سید سبطین حیدر سبزواری صاحب صوبائی صدر کے پی کے علامہ حمید حسن امامی