• کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی
  • “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی

تازه خبریں

آپریشن رد الفساد ملک بھر میں جاری

آپریشن رد الفساد ملک بھر میں جاری

آپریشن رد الفساد کے تحت ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں ۔
ڈیرہ غازی خان میں پولیس ، رینجرز اورخفیہ اداروں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا ۔ کارروائی میں خواتین سمیت دو دہشت گردسہولت کار گروہ گرفتار کر لئے گئے ۔ آپریشن میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا۔ ہتھیاروں اور گولہ بارود کو پنجاب اور سندھ کے بڑے شہروں میں دہشت گرد کاررائیوں میں استعمال کئے جانے کا خدشہ تھا ۔