تازه خبریں

سپریم کورٹ، پاناما دستاویزات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ، پاناما دستاویزات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نےپاناما دستاویزات سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے ۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔