کوٹلی امام حسین ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہید یاسر عمار کی نماز جنازہ کے اجتماع سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر خطاب نے خطاب کیا شہید اہلکار کی نمازہ جنازہ میں ڈی آئی جی سمیت اہم شخصیات کیشرکت پولیس کے دستے نے شہید کو سلامی پیش کی