نومبر 2017 قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا ملہوالی اٹک کا دورہ اہم ملاقاتیں اور تعزیتیں کیں بزرگ شخصیت سید مطلوب حسین شاہ کی نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور نمازہ جنازہ پڑھائی عوام کی کثیر تعداد موجود اس کے علاوہ تحریک جعفریہ کے سرگرم رکن غلام مصطفی جعفری مرحوم کے داماد ملک ارشد علی کی تعزیت کی اس موقع پر سردار وقار ۔عاون خصوصی صوبائی وزیر معدنیات پنجاب،چوہدری شیر علی،علاقائی کونسلر معززین موجود تھے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ملک محمد تقی خان بروالی کی وفات پر ان کے فرزندان و اہل خانہ سے تعزیت کی اس کےعلاوہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی کرنل ریٹائرڈ ملک انور سابق وزیر تحریک انصاف پاکستان سے ان کی والدہ جی وفات پر تعزیت کی