تازه خبریں

خیبر پخنوخواہ میں تسلسل کے ساتھ بے گناہ افراد کے قتل عام کے کی روک تھام کی جائے

خیبرپختونخواہ:کچہ پکہ
خیبر پخنوخواہ میں تسلسل کے ساتھ بے گناہ افراد کے قتل عام کے کی روک تھام کی جائے (جعفریہ پریس) امامیہ کونسل کے اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان/اسلامی تحریک پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر حمید حسین امامی۔اجلاس میں دیگر شخسیات بھی موجود تھیں اس موقع پر صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا ہم ان واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں صوبای حکومت اس سلسلے میں اقدامات کرے