تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مسلسل کوشش علامہ سید سبطین کاظمی رہا

تلہ گنگ :مارچ 2018
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید علی نقوی کی تلہ گنگ میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا اس موقع پر سید ارشاد حسین شاہ کاطمی ، ڈاکٹرعلی حسین نقوی ،چوہدری غلام ربانی قاضی عبدالقادرقاضی حزیفہ ،ڈاکٹر سرفراز دندی ،راجہ عدیل ،راشد عباس اور ملک شاہ نواز جھابری بھی موجود ہیں