تازه خبریں

علامہ سید سبطین کاظمی رہا ہوگئے

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مسلسل رہنمائی انسداد دہشتگردی عدالت نےعلامہ سید سبطین کاظمی کو اعظم طارق قتل کیس سےباعزت بری کردیا ۔ کیس کی پیروی سید ذولفقار عباس نقوی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور سید سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے کی۔واضح رہے کہ علامہ سید سبطین کاظمی کو اعظم طارق قتل کے الزام میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا