23مارچ ۔۔ایک عہد ساز دن۔۔
جب لاہور کےمنٹو پارک میں جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ کی بنیاد درکھی گئی ۔ جس کے نتیجےمیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کی قیادت میں سات برسوں میں ارض پاک کی صورت میں ایک ستارہ عالم افق پر نمودار ہوا ۔
یوم پاکستان کل ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔
اس موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترقی وخوشحالی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔۔ عظیم پاکستانی قوم باہمی اتفاق سے وطن عزیز کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا ئے گی