تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان سندھ کے صدر کا ٹنڈو الہیار کے متاثرہ علاقے کا دورہ

ٹنڈو الھیار، 08 مئی 2018،
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر متحدہ مجلس عمل سندھ کے جنرل سکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی کا ٹنڈوالھیار کے نواحی علاقہ کا دورہ جہاں پر کچھ دن قبل 40 گھر حادثاتی طور پر آگ لگنے سے جل گئے تھے۔
صوبائی صدر نے متاثرہ علاقہ کا دورہ کیا مومنین اور وہاں کے متاثرہ خاندانوں جو کے 40 کے قریب ہیں۔ ان کے گھروں پر جا کر ان سے ملاقات کی اور ضروریات زندگی کی اشیاء سے ان کی مدد کی۔