تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی وضاحت

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے متحدہ مجلس عمل کے حوالے سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ مجلس عمل ایک سیاسی تنظیمی سیٹ اپ ہے جس میں صدر ہوتا ہے قائد نہیں ہوتا ۔

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان