تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی عیادت

22مئی 2018 اسلام آباد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی
سے قائد اعظم انٹرنیشنل اسپتال میں ملاقات آقائی نجفی کی عیادت جلد صحتیابی کی دعا کی ۔