کراچی، 05 جون 2018.
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر متحدہ مجلس عمل سندھ کے جنرل سکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی سے صوبائی دفتر میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے اراکین کی ملاقات۔
مختلف تنظیمی امور بالخصوص یوم القدس ریلی پر گفتگو۔