•  ملک میں ایک بار پھر فرقہ پرستی و انتہا پسندی کو فروغ دیاجارہا ہے ، زاہد آخونزادہ
  • فرقہ پرستی و انتہا پسندی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے جسے روکنے کی ضرورت ہے،زاہد علی آخونزادہ
  • راولپنڈی کہوٹہ بس حادثے میں بیس سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہے
  • یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ برادر محمد اکبر
  • یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں علامہ شبیر میثمی
  • دفتر خارجہ کی جانب سے متضاد بیانات قابل افسوس ہیں علامہ شبیر میثمی
  • سید محمد حسن سبزواری کی قائد ملت جعفریہ سے گفتگ
  • گلگت بلتستان کے تاجروں کے ٹیکسز کے مسائل فوری حل کئے جائیں
  • انجمن حسینیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،
  • بھکھی شریف شیخوپورہ ، جلوس عزا پر حملہ آور شرپسند عناصر کو فی الفور گرفتار کیاجائے ،علامہ شبیر میثمی

تازه خبریں

ایران : علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ اللہ العالی کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ

ایران : علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ اللہ العالی کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ

جعفریہ پریس قائد محترم حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ اللہ العالی کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ
مجمع جہانی آل البیت کے دبیر اور ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے چانسلر حجت الاسلام والمسلمین ابوالحسن نواب کی دعوت پر قائد محترم حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی ادیان و مذاہب یونیورسٹی تشریف لے گئے جہاں حجت الاسلام والمسلمین ابوالحسن نواب اوریونیورسٹی کے دیگر عہدیداروں نے استقبال کیا اورخوش آمدید کہا۔ ملاقات کے دوران حجت الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب نے قائد محترم کی خدمت میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ ہائے تعلیم اور یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کرنے والے پاکستانی طلاب کے بارے میں رپورٹ پیش کی جسے قائد محترم نے سراہا اور اس تمام عمل کو ایک خوش آئند اقدام قرار دیا۔
حجت الاسلام و المسلمین ابوالحسن نواب نے پاکستان میں یونیورسٹی کے قیام کی تجویز دی۔ یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے قائد محترم اور حجت الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب کے درمیان مختلف امور پر گفتگو ہوئی اور یونیورسٹی کے قیام کے متعدد پہلووں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقعہ پر ابوالحسن نواب نے جہاں اپنی تمام تر خدمات پیش کرنے کے عزم کا اظہار کیا وہیں اپنے اور ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے تمام تجربات کو پاکستان میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے منتقل کرنے کا بھی عہد کیا۔ ملاقات کے دوران قائد محترم نے پاکستان اور پاکستان کے حالیہ انتخابات کے حوالے سے گفتگو فرمائی اور انتخابات کے حوالے سے مختلف مسائل پر روشنی ڈالی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران : علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ اللہ العالی کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ
ایران : علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ اللہ العالی کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ
ایران : علامہ سید سایران : علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ اللہ العالی کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہاجد علی نقوی مدظلہ اللہ العالی کا ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ