افغان حکومت افغان شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے علامہ سید ساجد علی نقوی
جعفریہ پریس : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی کابل کے نجی تعلیمی مرکز میں خود کش حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت .افغان حکومت افغان شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے .قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا شہید طلبا ء کے والدیں سے اظہار تعزیت .

افغان حکومت افغان شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے علامہ سید ساجد علی نقوی