افغانستان کےشہرجلال آبادمیں پاکستانی قونصل خانہ کل سےفعال
افغانستان کےشہرجلال آبادمیں پاکستانی قونصل خانہ کل سےدوبارہ کام شروع کردےگا۔ قونصل خانے سےویزاآپریشن بھی دوبارہ بحال ہوجائےگا۔ پاکستانی قونصل خانےمیں30اگست سے کام بند تھا۔

©2022 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں