تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیخوپورہ میں مختلف وفود کی ملاقاتیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیخوپورہ میں مختلف وفود کی ملاقاتیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیخوپورہ میں مختلف وفود کی ملاقاتیں

4 اپریل 2019: 
جعفریہ پریس شیخو پورہ بکھی۔قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا چوہدری شبرگجر کی ہمشیرہ مرحومہ کی وفات پر ان کے لواحقین سے تعزیت وہاں مومنین کے مختلف وفود کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات مختلف امور پر رہنمائی کی۔