سانحہ کوئٹہ و کراچی میں نواجونوں کی گمشدگی کے خلاف جمعہ کو سندھ بھر میں احتجاج کریں گے
احتجاج، احتجاج، احتجاج۔ *
سانحہء کوئٹہ اور کراچی میں بیگناہ شیعہ نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف 19
اپریل بروز جمعہ سندہ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھرپور پرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں۔
علامہ سید ناظر عباس تقوی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ۔